: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔31مئی(اعتماد نیوز) صدر تلگو دیشم این چندرا بابو نائیڈو نے آج
برقی کی تقسیم میں آندھرا پردیش کے ساتھ نا انصافی کا الزام لگایا۔ آج این
ٹی آر ٹرسٹ بھون میں
میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس مسئلہ کو
لیکر انہوں نے وزیر اعظم سے رجوع کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آندھرا پردیش کو
اضافی برقی کی منظوری کے لئے وزیر اعظم سے درخواست کی گئی۔